کیا صرف ایک جگہ ساتھ موجود ہونے سے بھی اختلاط ہو جاتا ہے؟
کیا قرآن میں عورت کے گھر سے باہر کام یا ملازمت کرنے کی اجازت کے دلائل ملتے ہیں؟
روزی کمانے کی ذمہ داری شریعت نے کس پر رکھی ہے؟
خواتین کی ملازمت کو ”وقت کی ضرورت“ کہنا کیسا ہے؟
یتیم بچے کی پرورش کی ذمہ داری کس پر ہوتی ہے؟
مجبوری میں عورت کے کام کرنے کی شرعی شرائط کیا کیا ہیں؟
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔