Categories: جدید فتنے

کیا مردے سنتے ہیں؟



قرآن کریم میں اس مسئلے کو واضح طور پر بیان کیا گیا ہے کہ مردے نہیں سنتے ، البتہ بعض احوال میں اللہ تعالیٰ مردوں کو سناتا ہے اور وہ اس پر قادر ہے اس سے عمومی احوال پر دلیل لینا اور مزید یہ دلیل کہ مردوں کو پکارنا اور ان سے مانگنا شروع کردیا نری جہالت ہے ، اسی اہم موضوع کو دلائل کے ساتھ اس خطاب میں بیان کیا گیا ہے۔

محدث العصرپروفیسر عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ

پروفیسر عبداللہ بہاولپوری کا شمار پاکستان میں اپنے دور کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ نے علی گڑھ یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا ،بعد ازاں جامعہ پنجاب سے ایم اے اسلامیات کیا، ، عربی ، انگریزی، اردو زبانوں کے ماہر تھے ،ایک عرصہ ایس ای کالج بہاولپور میں لیکچرار رہے۔آپ بہترین خطیب اور معروف مصنف تھے۔

Recent Posts

خواتین JOB کر سکتی ہے

مرد اور عورت میں اختلاط کا شرعی حکم کب لگتا ہے؟ کیا صرف ایک جگہ…

3 days ago

“صحابہ کا ذوقِ علم اور ایمان کی حقیقت”

دین سیکھنے کے لئے کون سے لوگ مطلوب ہیں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے…

6 days ago

راہ ہجرت میں صحابہ کی قربانی اور مشکلات

وہ کون سے صحابی تھے جنہوں نے ہجرت کی اجازت پانے کے لیے اپنی زندگی…

7 days ago

رسول اللہ ﷺ کے چند اہم معجزات!

معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…

1 week ago