جرابوں پر مسح کرنے کی کیا شرعی حیثیت ہے؟ جرابوں پر مسح کرنا کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے ثابت ہے؟ کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ جرابوں پر مسح کرنے کے قائل تھے؟ چمڑے کے موزوں اور جرابوں میں کیا کوئی فرق ہے؟