- کیا اسلامک بینکنگ سسٹم سود سے پاک ہے؟
- اسلامک بینکنگ سسٹم کی “چیریٹی” اور کنوینشنل بینکنگ کے “انٹرسٹ چارج” میں کیا کوئی فرق ہے؟
- اسلامک بینکنگ سسٹم جن شرعی اصطلاحات پر قائم ہیں، کیا حقیقت میں ان پر عمل بھی ہوتا ہے؟
- کیا اسلامک بینک کا پیش کردہ تصورِ مرابحہ اور مشارکہ اسلامی اصولوں کے موافق ہے؟
- کیا اسلامک بینک تجارت بھی کرتا ہے یا صرف سرمایہ کاری کرتا ہے؟
- اسلامک بینکنگ سسٹم کے حوالے سے مفتی تقی عثمانی صاحب کی رائے کیا جمہور علماء کے موافق ہے؟