کیا سیدنا ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خلافت غصب کی تھی؟ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے خلافت چھینے جانے کے دعوے سے متعلق عقلی دلائل سے رد ! کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بھی اپنے حق چھینے جانے کا کبھی دعویٰ فرمایا؟ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابوبکر وعمر رضی اللہ عنھما کی بیعت سے متعلق کیا فرمایا؟