ایک شخص اگر جل کر فوت ہو جائے یا سمندر میں ڈوب جائے تو کیا اسے بھی قبر کی نعمتیں ملیں گی یا عذاب ہوگا؟ نعمت اور عذابِ قبر کا عقیدہ کیا قرآن مجید سے ثابت ہے؟ کتنے صحابہ کرام سے عذابِ قبر کے تعلق سے احادیث ملتی ہیں؟ عذابِ قبر کو ہم سے کیوں مخفی رکھا گیا؟