(فاضل اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ، مدیر المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی)
رسولِ اکرمﷺ کی وفات کے بعد خلافت کے اصل حقدار کون تھے؟ خلیفہ اول کون ؟ حدیث یا خطاب غدیرِ خم کیا ہے؟ کیا کسی موقع پر رسولِ اکرم ﷺ نے سیدنا علی رضي اللہ عنہ کے حق میں خلافت کی وصیت فرمائی؟کیا سیدنا علی رضي اللہ عنہ کو خلافتِ سیدنا ابو بکر یا خلافتِ سیدنا عمر یا خلافتِ سیدنا عثمان رضي اللہ عنہم پر اعتراض تھا؟؟؟ یا سیدنا علی رضي اللہ عنہ دل کی گہرائیوں سے خلفائے ثلاثہ کی خلافت کو مانتے تھے۔ حدیث غدیرِ خم اور خلافتِ سیدنا ابو بکر رضي اللہ عنہ کے حوالہ سے شبہات کے مدلل و شافی جوابات اس خطاب میں ملاحظہ فرمائیے۔
"جب جاوید احمد غامدی 'قرآن و سنت' کہتے ہیں تو 'سنت' سے ان کی مراد…
پراویڈنٹ فنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر حکومت کی طرف سے یہ شرط لازمی…
"قرآن پر نقطے اور اعراب کب اور کیوں لگائے گئے؟ کیا یہ نقطے رسول اللہ…
اللہ رب العزت کے دو نام ”العزیز“ اور ”الحکیم“ کے کیا معنی ہیں؟ کیا یہ…
"قرآنِ مجید کی تفسیر کا صحیح مطالعہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا قرآنِ کریم…