مسلمان عورت کو اپنی کامیابی کی فکر ہونی چاہیے ، جو دنیا میں برائیوں اور معصیات سے بچنے کی صورت میں اور آخرت میں جنت میں داخلے کی صورت میں ممکن ہے ، ایسی کامیابی کی خواہاں خواتین کو اپنی ذمہ داریوں اور معاشرے کی اصلاح میں اپنا کردار کو سمجھنا چاہیے تاکہ دنیاوی و اخروی کامیابی ممکن ہو یہ تفصیل جاننے کے لیے ڈاکٹر فرحت ہاشمی کی زبانی یہ پیغام سماعت فرمائیں۔
معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…