نبی ﷺ کو حالتِ ایمان میں دیکھنے والوں کی کیا فضیلت ہے؟ أم المؤمنین سیدنا خدیجہ رضی اللہ عنھا نبی ﷺ کو کن الفاظ کے ساتھ تسلیاں دیا کرتی تھیں؟ پیارے نبی ﷺ لوگوں کی طرف سے دی جانے والی سخت تکالیف کا سامنا کیسے کرتے؟ ہمیں اللہ تعالیٰ کی راہ میں لوگوں کی طرف سے پہچنے والی تکالیف پر صبر کیوں کرنا چاہیے؟