جمعہ کی اہمیت و فضیلت اور جمعہ ترک کرنے والوں کیلئے سخت وعید
یہود کے عبادت کے لیے مخصوص دن ہفتہ جبکہ ئیسائیوں کے یہاں اتوار کا دن مقرر ہے اور دین اسلام جمعہ کو مقرر کیا، جمعہ جمع سے ماخوذ ہے جس کا معنی جمع ہونا ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلا جمعہ مسجد قباء میں ہوا تھا ، اس دن ایک وقت ایسا ہوتا ہے کہ جس میں دعا قبول ہوتی ہے ،