اصلاحِ نفس و معاشرہ

جاوید احمد غامدی صاحب “ماڈرن ازم” کے “فرنٹ مین” کیسے؟

  • ایک ماڈرن اسٹ (Modernist) مسلم اسکالر کو کن علامتوں سے پہچانا جاسکتا ہے؟ کیا یہ علامات غامدی صاحب میں بھی پائی جاتی ہیں؟
  • غامدی صاحب کے وہ کون سے نظریات ہیں جو ماڈرن ازم کو سپورٹ کرتے ہیں؟
  • ماڈرن ازم (Modernism) کی بنیادی تعلیمات کیا ہیں؟ اس فکری تحریک کا اصل مقصد اور ہدف کیا ہے؟
  • رینڈ کارپوریشن (RAND Corporation) نے ماڈرن ازم کے فروغ کے لیے کیا پالیسیاں وضع کیں؟ یہ ادارہ کن اسکالرز کی فکری سرپرستی کرتا ہے؟
  • غامدی صاحب اجماع کی حجیت کو کیوں تسلیم نہیں کرتے؟ ان کا مؤقف کن فکری یا نظریاتی ایجنڈوں کے مطابق ہے؟
  • کیا اسلامی تعلیمات پر عمل ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے؟ یا یہ ماڈرن ازم کا ایک پروپیگنڈا ہے؟
IslamFort

Recent Posts

بری تقدیر پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟

اچھی اور بری تقدیر سے کیا مراد ہے؟ کیا تقدیر محض بری ہوسکتی ہے؟ اس…

1 day ago

گناہوں سے نجات کیسے پائیں؟

ابلیس نے سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا؟ اللہ تعالیٰ…

1 day ago

خیر کی بشارت اور مبارکباد دینا

تمام تعریفیں اللہ ربّ العالمین کے لیے ہیں، درود و سلام ہوں تمام انبیاء و…

6 days ago

“شیطانی وسوسوں کا علاج کیسے کریں؟”

"شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے لیے کس درجے کی محنت کرتا ہے؟ شیطان کے…

7 days ago

“دعاؤں سے بھی اگر پریشانیاں دور نہ ہوں تو کیا کریں؟”

وظائف کرنے کے باوجود پریشانیاں کیوں دور نہیں ہوتی؟ ایسی صورت میں مؤمن کو کیا…

1 week ago

کیا وطن سے محبت، ایمان ہے؟

حب الوطنی کے تعلق سے پائے جانے والے دو مشہور نظریات کیا ہیں؟ دونوں میں…

2 weeks ago