موزوں پر مسح کب کریں گے؟ مسافر اور مقیم کے لیے مدتِ مسح کیا ہے؟ مسح کی مدت کب شروع ہوگی؟ کیا باریک جرابوں پر بھی مسح کرسکتے ہیں؟ موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟ کیا جوتے پہن کر بھی نماز پڑھ سکتے ہیں؟ نبی کریم ﷺ نے دورانِ نماز جوتے کیوں اتارے؟