جنتی بشارت پانے والے صحابہ کرام کے اوصاف Part 4
جنت کی بشارت پانے والے صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اوصاف
رسول اللہﷺنےاپنی زبانِ مبارک سے مختلف مواقع پر متعین کرکےتقریباً (28) اٹھائیس صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بعض خصوصی صفات کی وجہ سے دنیا میں ہی جنت کی بشارت دی۔
اِس خصوصی نشست میں اُن اوصاف کو پہلی مرتبہ مرتب و مفصل بیان کیا جائے گاجن اوصافِ حمیدہ کے باعث مبشرین بالجنۃ صحابہ کرام کویہ اعزاز حاصل ہوا۔
الحمد للہ اس منفرد تقریب میں فضیلۃ الشیخ نے انتہائی مدلل و منفرد انداز سے اوصاف بیان کئے۔ سامعین کی حالت قابلِ دید تھی۔
"جب جاوید احمد غامدی 'قرآن و سنت' کہتے ہیں تو 'سنت' سے ان کی مراد…
پراویڈنٹ فنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر حکومت کی طرف سے یہ شرط لازمی…
"قرآن پر نقطے اور اعراب کب اور کیوں لگائے گئے؟ کیا یہ نقطے رسول اللہ…
اللہ رب العزت کے دو نام ”العزیز“ اور ”الحکیم“ کے کیا معنی ہیں؟ کیا یہ…
"قرآنِ مجید کی تفسیر کا صحیح مطالعہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا قرآنِ کریم…