جنت یا جہنم لکھی جاچکی تو پھر عمل کیوں کریں؟

جنت یا جہنم لکھی جاچکی تو پھر عمل کیوں کریں؟

  • کیا انسان کے اعمال تقدیر پر اثر انداز ہوتے ہیں؟
  • تقدیر کے لکھے جانے کے باوجود انسان کو عمل کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
  • کیا انسان اپنی مرضی سے عمل کرنے کا اختیار رکھتا ہے؟
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ: آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔