اصلاحِ نفس و معاشرہ

جنگی حالات میں Memes اور مذاق؟

  • کن حالات یا اسباب کی بنا پر جنگ میں ناکامی کا سامنا ہو سکتا ہے؟ آج کی جنگی صورتحال میں ہمیں کن پہلوؤں کی اصلاح کرنی چاہیے؟
  • جنگ میں حقیقی کامیابی و فتح کن اسباب سے حاصل ہوتی ہے؟ کفار پر غلبہ پانے کے لیے کن غلط رویوں کو ترک کرنا ضروری ہے؟
  • محض ظاہری طاقت اور وسائل پر بھروسہ کس قوم کی عادت تھی، اور ان کا انجام کیا ہوا؟ جنگ کو کھیل یا تماشہ بنانے خطرناک انجام کیا ہوسکتا ہے؟
  • جنگ حنین میں کثرت تعداد کے باوجود مسلمان ابتدائی طور پر کیوں پسپا ہوئے؟جنگ چھڑنے کی صورت میں ایک مسلمان کا طرز عمل کیا ہونا چاہیے؟
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔

Recent Posts

یہ بھی اللہ کے مہمان ہیں!

نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟ رمضان میں مسجد آنے…

7 hours ago

اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ افطار کرتے ہیں؟

کیا اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ کھولتے ہیں؟ مفتی طارق مسعود صاحب کے بے…

2 days ago

رمضان المبارک میں یہ دو کام ضرور کریں!

مضان المبارک آپ ﷺ کن اعمال کا زیادہ اہتمام فرماتے؟ صدقہ کے روحانی، معاشرتی اور…

3 days ago

رمضان ہو تو ایسا!

امت کی مصروف ترین شخصیت، نبی کریم ﷺ کا رمضان میں خاص عمل کیا تھا؟…

3 days ago

بیس تروایح پر اجماع ہے؟

کیا نبی ﷺ نے تراویح باجماعت ادا فرمائی، اور کتنی رکعات پڑھائیں؟ بیس رکعات تراویح…

5 days ago

پیارے نبیﷺ کا رمضان کیسا تھا؟

نبی کریم ﷺ کی سحری کیسی ہوتی تھی؟ سحری اور افطاری میں آپ ﷺ کا…

5 days ago