ایمان وعقائد

جائز اور ناجائز تبرکات!

  • کیا کسی بزرگ، خاص پتھر یا چشمے وغیرہ سے تبرک حاصل کیا جاسکتا ہے؟
  • کسی دن کو بابرکت قرارد دینے کا کیا حکم ہے؟
  • کیا کسی مقام کو باعثِ برکت قرار دیا جاسکتا ہے؟
  • کسی بھی مقام، وقت یا شے سے تبرک حاصل کرنے سے قبل کیا دیکھا جائےگا؟
  • نبی کریم ﷺ نے صحابہ کرام کے کس مطالبے پر ناراضگی کا اظہار فرمایا؟
  • نیک اعمال سے کیسے تبرک حاصل کیا جاسکتا ہے؟
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

ذوالحجہ میں کیے جانے والے اعمال

اسلامی مہینے 'ذوالحجہ' کے پہلے 10 دن اتنے اہم کیوں ہیں، اور نبی صلی اللہ…

5 days ago

عشر ذی الحجہ کے فضائل

خطبہ اول: خطبہ تمام تعریف اللہ کے لیے ہے، ہم اس کی حمد بیان کرتے…

5 days ago

گھر میں عورت کالباس کیسا ہو؟

مسلمان عورت کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟ اسلام میں جسم ڈھانپنے اور پردے کے کیا…

6 days ago

ریاست مدینہ کا RECORD SYSTEM کیسا تھا؟

کیا اسلام جدید ٹیکنالوجی کے خلاف ہے؟ اسلامی تاریخ کے حوالے سے ہم کس غلط…

1 week ago

شادی میں سلامی دینا کب ناجائز؟

شادیوں میں سلامی دینے کا رواج کیا واقعی تحفہ ہے یا سود؟ تحفہ کب لین…

1 week ago

حج پر جانے سے پہلے یہ کام ضرور کریں!

سفرِ حج پر جانے والے خوش نصیب لوگ کن باتوں کا خاص خیال رکھیں؟ دورانِ…

2 weeks ago