نبی کریم کی بنیادی دعوت توحید کی طرف تھی ، آپ کا عام اعلان تھا ، لاالہ الا اللہ کہہ دو کامیاب ہوجاؤ گے اور عرب و عجم کے مالک بن جاؤگے، یہی آپ کی دعوت کا بنیاد محور تھا ، مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔
- فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ in سیرت و سوانح