اس دور میں جسے اسلامی بینکاری کہہ کر اسلام کے ساتھ منسوب کیاجاتا ہے دراصل اس کا اسلام کے ساتھ دور دور کا بھی کوئی تعلق نہیں بلکہ یورپ وغیرہ میں ابھی یہی بینکاری نئے نام کے ساتھ ترویج پارہی ہے ، جس کی وہ دوسرے بینکاری کے نظام کی بنسبت اس میں رسک مزید کم ہوتا ہے اور نفع کے امکان زیادہ ہوتا ہے ۔ اس بینکاری کو اسلامی کہنا ایسا ہی جیسے کوئی زنا کو اسلامی زنا کہہ دے۔ بہرحال مزید تفصیل جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔