دین اسلام سے پہلے عورتوں کے ساتھ ظلم و زیادتی اور بد سلوکیوں کی روش رواں تھی ، کہیں کم سن بچیوں کو زندہ درگور کیا جاتا تھا ، تو کہیں عورتوں کی وراثت کو ہڑپ کرلیا جاتا تھا ، کہیں انہیں حق مہر نہ دیا جاتا الغرض ظلم ہر شکل میں عورتوں پر ڈھایا جاتا تھا ، مگر اسلام نے اس قسم کے ہر ظلم کو ختم کیا اور اسے عزت ، مقام و مرتبہ عطا فرمایا ، مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں
- الشیخ مفتی عبد الحنان سامرودی حفظہ اللہ in خواتین سے متعلق احکام و نصائح