قرآن مجید کی آیات اور اُن کے الفاظ کے نمبرز نکالنا ایسا ہی ہے جیسے قرآن مجید میں تبدیلی کرنا۔ نعوذبالله لفظ بسم الله کے لئے جو عدد استعمال ہوتے ہیں وہی عدد ہندؤں کے ایک بت کے لئے بھی استعمال ہوتے ہیں جو کہ کھلا شرک ہے۔ علم الاعداد شیطانی علم ہے جو مسلمانوں کو تلاوتِ قرآن مجید اور مسنون اذکار سے دور کرتا ہے اور اُنہیں گمراہ کردیتا ہے۔
کیا انسان ایک ذرے (ایٹم) سے پیدا ہوا؟ کیا واقعی انسان پہلے بندر تھا؟ نظریۂ…
افغانستان میں طالبان کی فتح پر ظاہر کیا گیا وہ کون سا اندیشہ تھا جو…
دنیا میں ہم دیکھتے ہیں کہ جب کوئی معمولی انسان حکم دیتا ہے تو دوسرا…
نبی کریم ﷺ کی دعوت انسانیت کے لیے سب سے عظیم نعمت تھی۔ آپ ﷺ…
کیا جاوید غامدی کے نزدیک حدیث دین کا ماخذ بن سکتی ہے؟ غامدی صاحب کن…