علم و علما کی شان


دینی علوم اور دین کا فہم رکھنے والا شخص علم نہ رکھنے والے سے کہیں بہتر ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں میں سے ایک اہم ترین دعا یہ ہے کہ رسول کریم علم نافع یعنی فائدہ دینے والے علم اور قبول ہونے والے عمل کی دعا مانگا کرتے تھے ، ہمیں بھی یہ دعا کرنی چاہیے اور اس کی جستجو بھی کرنی چاہیے کہ ہم علم کے حصول کی جستجو کریں اور ایسے اعمال کریں جو اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہوں ، مزید یہ کہ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ھے اسے دین کا فہم عطا فرمادیتا ھے

فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔

Recent Posts

“بزرگوں کے وظائف کی شرعی حیثیت”

کیا شرعی اذکار کو مختصر یا توڑ کر پڑھنا جائز ہے؟ کیا مسنون اذکار کے…

5 hours ago

جنت و جہنم کا مشاہدہ

اللہ تعالیٰ نے جنت کو ایمان والوں کے لیے نعمتوں سے بھرا،اور جہنم کی آگ…

4 days ago

کیا اسلام سزاؤں کا دین ہے؟

کیا اسلام کا مقصد لوگوں کو سزائیں دینا ہے؟ اسلام کے تفتیشی نظام میں سخت…

5 days ago

کیا حدیث قرآن اور عقل کے خلاف ہو سکتی ہے؟

حدیث کو قبول کرنے کے لیے عقل کو معیار بنانا عقلمندی ہے یا بےوقوفی؟ غامدی…

1 week ago

توبہ و استغفار کی فضیلت اور ضرورت

خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، وہ گناہ بخشنے والا، توبہ…

1 week ago

“کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟”

کرپٹو کرنسی کے حوالے سے علما کی اکثریت کا موقف کیا ہے؟ کرپٹو کرنسی کو…

1 week ago