علم کے لیے بہترین وقت اور مفید غذا کونسی؟

  • سب سے بہترین وقت کسی بھی چیز کے حفظ کے لیے سحری کا وقت ہے
  • زیادہ بہتر ہے کہ کسی بند کمرے میں یا تنہائی میں بیٹھ کر کتاب کا مطالعہ یا حفظ کرے تاکہ کسی اور کی طرف توجہ مبذول نہ ہو
  • طالبِ علم کو چاہیے کہ پیٹ بھر کر کھانا نہ کھائے کیونکہ جب پیٹ بھرا ہو تو سستی سوار ہو جاتی ہے انسان پر اور کچھ پڑھنے کی رغبت محسوس نہیں ہوتی
  • طالبِ علم کے اندر ورع کی صفت ہونی چاہیے۔ ورع کا مطلب کہ ہر اس چیز کو چھوڑ دینا جس کے متعلق یہ خوف ہو کہ قیامت کے دن اسکی وجہ سے میری پکڑ نہ ہو جائے
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی: