ابراہیم علیہ سلام کی کامیابی کا راز
وَإِذِ ٱبْتَلَىٰٓ إِبْرَٰهِـۧمَ رَبُّهُۥ بِكَلِمَـٰتٍۢ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ1
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مختلف احکام و آزمائشوں کے ذریعے آزمایا،
اور خلیل اللہ نے ہر آزمائش میں کامل اطاعت و بندگی کے ساتھ سرخرو ہو کر دکھایا۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ آپ سے راضی ہو،زندگی میں حقیقی کامیابی ملے،اور آپ کا نام بھی اللہ کے پسندیدہ بندوں میں شامل ہو…
تو آپ کو یہ خطبہ جمعہ ضرور سننا چاہیے!
🎧 خطبہ سننے کے بعد آپ کا دل گواہی دے گا کہ اصل کامیابی اطاعتِ الٰہی میں ہے
قرآنِ مجید کا حکم "کسی پر عیب نہ لگاؤ" سے کیا مراد ہے، اور اس…
افغانستان میں طالبان کی فتح پر ظاہر کیا گیا وہ کون سا اندیشہ تھا جو…
دنیا میں ہم دیکھتے ہیں کہ جب کوئی معمولی انسان حکم دیتا ہے تو دوسرا…
نبی کریم ﷺ کی دعوت انسانیت کے لیے سب سے عظیم نعمت تھی۔ آپ ﷺ…
کیا جاوید غامدی کے نزدیک حدیث دین کا ماخذ بن سکتی ہے؟ غامدی صاحب کن…
حضرت عمر بن خطابؓ نماز کے لیے تشریف لائے، صفوں کو درست کیا، اور نماز…