احکام و مسائل

ہم جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کیوں نہیں مناتے؟

  • کیا امت کے بہترین ادوار میں عید میلاد منائی گئی؟
  • اس کا آغاز کب ہوا؟
  • کیا آئمہ اربعہ سے اس حوالے سے کوئی تعلیمات ملتی ہیں؟
  • نیز نبی ﷺ کی تاریخ پیدائش، معروف بریلوی عالم مولانا احمد رضا خان بریلوی کیا بتاتےہیں؟
  • ماہ ربیع الاول کو کیسے گزارا جائے؟
  • کیا اس ماہ میں کوئی خاص اعمال سر انجام دینے چاہیے؟نیز عید میلاد کیوں نہیں منائیں؟
  • کیا عید میلاد منانا دین ہے؟
  • کیا یوم پیدائش منانا مسلمانوں کا طریقہ رہا ہے؟
  • کیا نبی ﷺ کی یوم پیدائش 12 ربیع الاول ہے؟
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی

Recent Posts

کیا قبر میں پیارے نبیﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟

کیا قبر میں سوالات کے دوران نبی کریم ﷺ کی زیارت کرائی جاتی ہے؟ کیا…

2 days ago

اسباب اختیار کرتے ہوئے یہ غلطی ہرگز نہ کریں!

اسباب اختیار کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ "فلاں ڈاکٹر کے ہاتھ میں…

7 days ago

منافقین کی صفات اور نفاق کا ظہور

مدینہ میں نفاق کا ظہور کب اور کیوں ہوا؟منافقین کی سب سے بنیادی اور خطرناک…

1 week ago

اللہ کے اسماء وصفات کی معرفت

 خطبہ اول: یقیناً تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، وہ اکیلا اور بے نیاز ہے،…

1 week ago

چند جامع نصیحتیں

 خطبہ اول: تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو بقا و ابدیت میں منفرد ہے۔…

1 week ago

مہنگائی کیوں؟

قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی…

1 week ago