- کیا نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کی امامت پر صحابہ کرام کا کوئی اختلاف تھا؟
- کیا آپ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کا امامت کرنا اُن کی خلافت کی طرف اشارہ تھا؟
- کیا سیدہ عائشہ رضی الله عنہا نے ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کی امامت کی مخالفت کی تھی؟
- کیا سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے نہیں مانا تھا؟
- سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی امامت نبی ﷺ کی قولی، فعلی اور تقریری سنت سے ثابت ہے۔