حکمت: نبوی صفت اور عقل کی معراج
حکمت گہری سمجھ، درست فیصلے اور سچائی پر مبنی بصیرت کو کہتے ہیں۔
قرآن میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کو حکمت عطا کرنے کا ذکر کیا جو آپ کی اعلیٰ فہم، بہترین فیصلہ سازی اور دین کی درست تعلیم کا مظہر ہے۔
حکمت صرف عقل مندی ہی نہیں بلکہ سچائی، عدل اور اللہ کے احکام کی صحیح سمجھ بھی ہے۔ یہی وصف انسان کو درست راستہ دکھاتا ہے اور بھلائی کی طرف رہنمائی کرتا ہے جیسا کہ قرآن میں ہے:
ومن یؤت الحکمة فقد أوتی خیراً کثیراً1
یعنی جسے حکمت ملی، اسے بہت بڑی بھلائی ملی۔
________________________________________________________________________________________________________________
نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟ رمضان میں مسجد آنے…
کیا اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ کھولتے ہیں؟ مفتی طارق مسعود صاحب کے بے…
مضان المبارک آپ ﷺ کن اعمال کا زیادہ اہتمام فرماتے؟ صدقہ کے روحانی، معاشرتی اور…
کیا نبی ﷺ نے تراویح باجماعت ادا فرمائی، اور کتنی رکعات پڑھائیں؟ بیس رکعات تراویح…
نبی کریم ﷺ کی سحری کیسی ہوتی تھی؟ سحری اور افطاری میں آپ ﷺ کا…