سیرت و سوانح

حضرت معاویہ سے دشمنی، آخر کیوں؟

  • کیا قرآن و سنت میں حضرت معاویہؓ کے فضائل کا ذکر ملتا ہے؟
  • نبی کریم ﷺ نے حضرت معاویہؓ کے لیے کن الفاظ میں دعا فرمائی؟
  • حضرت معاویہؓ پر اعتراض کرنے والوں کی سوچ کی بنیاد کیا ہے؟ ان کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے، اور اس کے کیا منفی نتائج نکلتے ہیں؟
  • آج کے دور میں حضرت معاویہؓ کے فضائل کو بیان کرنا کیوں ضروری ہے؟
  • حضرت عمر فاروقؓ کا حضرت معاویہؓ کے ساتھ تعامل کیسا تھا اور ان پر کس درجے اعتماد تھا؟
  • شام کے لوگ حضرت معاویہؓ سے اتنی محبت کیوں کرتے تھے؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Recent Posts

یہ بھی اللہ کے مہمان ہیں!

نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟ رمضان میں مسجد آنے…

10 hours ago

اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ افطار کرتے ہیں؟

کیا اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ کھولتے ہیں؟ مفتی طارق مسعود صاحب کے بے…

2 days ago

رمضان المبارک میں یہ دو کام ضرور کریں!

مضان المبارک آپ ﷺ کن اعمال کا زیادہ اہتمام فرماتے؟ صدقہ کے روحانی، معاشرتی اور…

3 days ago

رمضان ہو تو ایسا!

امت کی مصروف ترین شخصیت، نبی کریم ﷺ کا رمضان میں خاص عمل کیا تھا؟…

3 days ago

بیس تروایح پر اجماع ہے؟

کیا نبی ﷺ نے تراویح باجماعت ادا فرمائی، اور کتنی رکعات پڑھائیں؟ بیس رکعات تراویح…

5 days ago

پیارے نبیﷺ کا رمضان کیسا تھا؟

نبی کریم ﷺ کی سحری کیسی ہوتی تھی؟ سحری اور افطاری میں آپ ﷺ کا…

5 days ago