ہماری ذمہ داری حالات سدھارنا یا خود کو؟


موجودہ حالات میں ایک مسلمان شریعت کو سمجھ کر قرآن و سنت کے بتائے ہوئے اصولوں پر عمل پیرا ھو کر اپنی اصلاح کرے، اپنے گھر والوں کی اصلاح کرے اور اپنے آپ کو سدھارے ، پھر اللہ کی نصرت ہر آن اس کے ساتھ ہوگی اور حالات کیسے بھی ہو وہ اللہ کی مدد کو پالیتا ہے او اس کے مظاہر محسوس کرتا ہے ، ھم خود گناہوں کی دلدل میں دھنسے رہیں مگر حالات کو بدلنے کا بیڑہ اٹھائیں یہ ممکن بھی نہیں اور جائز بھی نہیں ، سنئیے اس موضوع پر استاذ العلماء الشیخ ابو عبد المجید محمد حسین بلتستانی حفظہ اللہ کی اہم نصیحتیں

الشیخ ابوعبدالمجید محمد حسین بلتستانی حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف ادارے جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے سینئر مدرس ہیں اور عرصہ دراز سے وہاں سلسلہ تدریس جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سینکڑوں تلامذہ آپ سے شرف تلمذ حاصل کرچکے ہیں اور تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔

Recent Posts

خواتین JOB کر سکتی ہے

مرد اور عورت میں اختلاط کا شرعی حکم کب لگتا ہے؟ کیا صرف ایک جگہ…

3 days ago

“صحابہ کا ذوقِ علم اور ایمان کی حقیقت”

دین سیکھنے کے لئے کون سے لوگ مطلوب ہیں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے…

6 days ago

راہ ہجرت میں صحابہ کی قربانی اور مشکلات

وہ کون سے صحابی تھے جنہوں نے ہجرت کی اجازت پانے کے لیے اپنی زندگی…

7 days ago

رسول اللہ ﷺ کے چند اہم معجزات!

معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…

1 week ago