حلال و حرام ! اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات



حلال و حرام ! اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات

کیا اس دور میں شریعت کے بتائے ہوئے رستوں پر چلنا، حلال و حرام کے احکامات پر عمل پیرا ہونا مشکل ھے؟ 

خطبہ جمعہ5 جنوری 2018،

جامع مسجد سعد بن ابی وقاص

الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ: آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔