Categories: عبادات

حاجیوں سے خطاب



حاجیوں سے خطاب

حج کرنے والے گناہوں سے ایسے پاک ہوجاتا ہے جیسے آج ہی پیدا ہوا ہو البتہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس عبادت کے حوالے سے دو آسانیاں خاص طور پر دی گئی ہیں ایک یہ کہ ہر شخص پر اسے لاگو نہیں کیا گیا بلکہ صرف اصحاب استطاعت کے لیے ہے ، دوسرا یہ کہ صرف زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے ، مزید جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔

شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ

آپ اپنے دور کے کبار علماء کرام میں شمار ہوتے تھے، 4 ذوالقعدہ 1344ھ الموافق 16 مئی 1926ء کو پیدا ہوئے ، تین ماہ کی قلیل مدت میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی اور مختلف علماء سے علم حاصل کیا ، جن میں سرفہرست ان کے بڑے بھائی علامہ سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ ، فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ ، محدث علامہ عبداللہ روپڑی رحمہ اللہ وغیرہ شامل ہیں۔ آپ نے تبلیغی ، تدریسی ، تحریری سمیت ہر میدان میں خدمت دین کا بہت خوب کام کیا ، آپ کی بلند پایہ تصانیف میں سے ایک بدیع التفاسیر ہے ،یہ سندھی زبان میں محترم شاہ صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر قرآن ہے ، جو مکمل نہ ہو سکی، اس کے ساتھ ساتھ اردو ، عربی ، سندھی زبانوں میں کئی کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سے کچھ طبع ہوچکی ہیں اور کچھ باقی ہیں۔

Recent Posts

حضرت علیؓ اور حضرت معاویہؓ کے درمیان اختلافات کی حقیقت؟

سیدنا علیؓ نے دار الخلافہ کو مدینہ طیبہ سے کہاں منتقل کیا؟کیا سیدنا علیؓ اور…

3 days ago

یزید کو خلیفہ نامزد کرنے پر سیدنا امیر معاویہ ؓ پر اعتراض کیوں؟

کیا سیدنا امیر معاویہ ؓ نے اپنے بیٹے کو خلیفہ نامزد کرکے اسلام کی تاریخ…

3 days ago

شہدائے کربلا کے وہ نام جو چھپائے جاتے ہیں؟

شہدائے کربلا کے چند مخصوص ناموں کو آخر کیوں چھپایا جاتا ہے؟ اہم وجہ جانیے!کربلا…

3 days ago

واقعہ کربلاء کی حقیقت | قاتلین حسینؓ کون؟

یزید کی بیعت کا حکم مدینہ تک کیسے پہنچا؟سیدنا حسینؓ تک جب پیغام پہنچا تو…

3 days ago

صرف شہداء کربلا ہی کا دن کیوں؟

کیا کربلاء تاریخِ اسلام کا سب سے المناک واقعہ ہے؟تاریخِ اسلام میں سب سے مظلومانہ…

3 days ago

دلوں کو فتح کرنے والے چار اخلاقی اصول

اخلاقِ حسنہ، دینِ اسلام کا حسن اور ایک مسلمان کی پہچان ہیں۔ اس آڈیو میں…

3 days ago