Categories: عبادات

حج و عمرہ کی اہمیت و فضائل



حج و عمرہ کی اہمیت و فضائل

قرآن و سنت مں حج و عمرہ کی بڑی فضیلت آئی ہے ، سب سے بڑی فضیلت یہ ہےکہ حج کرنے کے بعد انسان گناہوں سے بالکل پاک ہوجاتا ہے جیسے آج ہی پیدا ہوا ہو ، مزید فضائل جاننے کے لیے یہ خطاب سماعت فرمائیں۔

فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ

آپ ایک جید عالم دین ، متعدد کتابوں کے مصنف اور سعودیہ اردو ریڈیو چینل کے ذریعے ایک عرصے سے دینی تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Recent Posts

کیا اسلام سزاؤں کا دین ہے؟

کیا اسلام کا مقصد لوگوں کو سزائیں دینا ہے؟ اسلام کے تفتیشی نظام میں سخت…

5 days ago

کیا حدیث قرآن اور عقل کے خلاف ہو سکتی ہے؟

حدیث کو قبول کرنے کے لیے عقل کو معیار بنانا عقلمندی ہے یا بےوقوفی؟ غامدی…

7 days ago

توبہ و استغفار کی فضیلت اور ضرورت

خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، وہ گناہ بخشنے والا، توبہ…

1 week ago

“کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟”

کرپٹو کرنسی کے حوالے سے علما کی اکثریت کا موقف کیا ہے؟ کرپٹو کرنسی کو…

1 week ago

اللہ تعالیٰ کی رحمت کتنی وسیع ہے؟

جو شخص گناہ کا ارادہ کرتا ہے، اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرشتے کو…

1 week ago

مصیبتوں پر صبر اور استقامت

زندگی میں آزمائشیں ایمان کا حصہ ہیں۔ جو بندہ صبر اور استقامت سے کام لیتا…

2 weeks ago