حدیث شریف اور محدثین عظام

حدیث کا مقام! عہد صحابہ کی ایک عظیم مثال



حدیث کا مقام! عہد صحابہ رضی اللہ عنہم کی ایک عظیم مثال

سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے ایک قافلہ مسئلہ پوچھنے کیلئے آیا، آپ نے اس مسئلہ پر حدیث تلاش کرنے کیلئے کہا، ایک ماہ تک وہ قافلہ حدیث کی تلاش میں رہا،
مزید سماعت فرمائیں ۔ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ کی زبانی

درس: جامع مسجد سعد بن ابی وقاص ، مورخہ 25 دسمبر 2018

فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ

آپ ایک بلند پایہ خطیب اور ممتاز علمی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں ، دینی حلقوں میں آپ کا تعارف کوئی ڈھکا چھپا نہیں ، ملک پاکستان کے طول و عرض میں آپ کے پروگرامات کے تسلسل کا ایک طویل دورانیہ ہے ، چند سالوں سے جس میں قدرے کمی آئی ہے ، جس کی وجہ آپ کی بیماری ہے ،آپ بیماری کے باعث طویل سفر کی استطاعت نہیں رکھتے ، لیکن اب بھی حسب استطاعت دینی خدمات کا سلسلہ جاری ہے اور معہد البدیع کوئٹہ ٹاؤن کراچی کے بانی و رئیس اور شیخ الحدیث ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے ، ملک کے طول و عرض میں آپ کے خطابات کا سلسلہ پھر سے شروع ہوجائے ۔ آمین

Recent Posts

گالی دینا ایک سنگین جرم ہے

قرآنِ مجید کا حکم "کسی پر عیب نہ لگاؤ" سے کیا مراد ہے، اور اس…

43 minutes ago

Pakistan – Afghanistanجنگ اندیشہ درست ثابت ہوا

افغانستان میں طالبان کی فتح پر ظاہر کیا گیا وہ کون سا اندیشہ تھا جو…

2 days ago

اللہ کے حکم کی عظمت اور تخلیق کامل !

دنیا میں ہم دیکھتے ہیں کہ جب کوئی معمولی انسان حکم دیتا ہے تو دوسرا…

4 days ago

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت اور اللہ کی غالب سنت

نبی کریم ﷺ کی دعوت انسانیت کے لیے سب سے عظیم نعمت تھی۔ آپ ﷺ…

5 days ago

جاوید احمد غامدی صاحب حدیث کو کیوں نہیں مانتے؟

کیا جاوید غامدی کے نزدیک حدیث دین کا ماخذ بن سکتی ہے؟ غامدی صاحب کن…

6 days ago

نماز مومن کی شناخت!

حضرت عمر بن خطابؓ نماز کے لیے تشریف لائے، صفوں کو درست کیا، اور نماز…

7 days ago