گفتگو میں بات دہرانا: نبی کریم ﷺ کی سنت
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو میں وضاحت کے لیے بات دہراتے تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہم بات تین مرتبہ دہراتے اور سلام بھی تین بار کرتے تھے سننے والے کو بہتر سمجھ آ جائے اور بات دل میں اتر جائے،بات دہرانا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے، جس میں حکمت اور فہم کی گہرائی ہے۔
سب سے مضبوط رشتہ کونسا ہے؟ اہلِِ ایمان کے باہمی تعلق کی جو مثال بیان…
غامدی صاحب جس اختلاط کو درست سمجھتے ہیں وہ نتیجے کے اعتبار سے کس قدر…
مشارکہ سے کیا مراد ہے؟ نبی کریم ﷺ کے تجارتی پارٹنر کون تھے؟ نبی کریم…
ظالم کو مہلت کیوں ملتی ہے؟ کیا یہ مہلت ظالم کے حق میں ہوتی ہے؟…
اللہ تعالی پر کامل یقین ہونے کی علامت کیا ہے؟ ایمان اور توکل کو بڑھانے…
ولید بن مغیرہ کون تھا؟ پیارے نبی کریم ﷺ نے جب اس پر تلاوت کی…