غفلت علامات اور علاج
انسان کا حساب و کتاب قریب آچکا ہے لیکن افسوس کہ اکثر لوگ ابھی بھی غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔
ہم میں سے ہر ایک کو یہ سوچنا ہوگا کہ ہمیں دنیا میں کس مقصد کے لیے لایا گیا ہے۔ یہ زندگی بہت تھوڑے وقت کی مہمان ہے، کسی کو معلوم نہیں کہ اس کا وقت کب ختم ہوجائے۔ ہمارے ارد گرد کے حالات بار بار یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ہوش کے ناخن لو، حقیقت کو پہچانو۔ کتنے ہی لوگ کل رات سکون سے سوئے مگر صبح ان کی ساری پونجی اور آسائش ختم ہوگئیں۔
ہم کب تک خواب غفلت میں رہیں گے کیا وقت حساب ہی ہمیں بیدار کرے گا ؟
"جب جاوید احمد غامدی 'قرآن و سنت' کہتے ہیں تو 'سنت' سے ان کی مراد…
پراویڈنٹ فنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر حکومت کی طرف سے یہ شرط لازمی…
"قرآن پر نقطے اور اعراب کب اور کیوں لگائے گئے؟ کیا یہ نقطے رسول اللہ…
اللہ رب العزت کے دو نام ”العزیز“ اور ”الحکیم“ کے کیا معنی ہیں؟ کیا یہ…
"قرآنِ مجید کی تفسیر کا صحیح مطالعہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا قرآنِ کریم…