پاکی اور ناپاکی کا بنیادی شرعی اصول کیا ہے؟ پانی کب ناپاک ہو جاتا ہے؟ اگر پانی میں کوئی پاک چیز مل جائے اور اس کا رنگ یا ذائقہ بدل جائے تو کیا اس سے وضو کیا جا سکتا ہے؟ ناپاک پانی کو اگر جدید فلٹر یا پلانٹ سے صاف کیا جائے تو کیا وہ دوبارہ پاک ہو جاتا ہے؟ پلانٹ سے صاف کیے گئے پانی سے وضو یا غسل کرنا شرعاً درست ہے؟ اگر کپڑے پر ناپاکی لگ جائے اور وہ دھوپ یا ہوا سے خشک یا ختم ہو جائے تو کیا وہ کپڑا پاک شمار ہوگا؟