• قرآنِ مجید کا حکم “کسی پر عیب نہ لگاؤ” سے کیا مراد ہے، اور اس میں ہمیں دو پیغامات کیا دیے گئے ہیں؟
  • نبی کریم ﷺ نے زبان سے متعلق کیا فرمایا؟
  • زبان سے نکلنے والے الفاظ کی تاثیر کیا ہے؟
  • روزِ قیامت ایک مظلوم، ظالم کے خلاف کیا مقدمہ لے کر آئے گا؟
  • پہاڑوں جیسی نیکیاں کیسے ضائع ہو جائیں گی؟
  • ہمارے روزمرہ کے وہ کون سے الفاظ ہیں جن پر سخت پکڑ ہو سکتی ہے؟
  • ہمارے کس رویے سے معاشرے میں بد اخلاقی پھیل رہی ہے؟
  • معاشرے میں گالی گلوچ کو کیسے رائج کیا جا رہا ہے؟
  • کیا مجبوری میں گالی دینا جائز ہے؟
  • کسی کو بُرا بھلا کہنے کی عادت کیسے ختم ہوگی؟
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

بعثتِ نبوی ﷺ کا مقصد اور سیرت کا پیغام

نبی ﷺ کی بعثت کا اصل مقصد کیا تھا؟سیرتِ نبوی ﷺ کو پڑھنے کا صحیح…

3 days ago

نکاح کی نیت سے RELATIONSHIP میں رہنا کیسا؟

اسلام عورت کی عصمت و پاکدامنی کی حفاظت کیسے یقینی بناتا ہے؟ گروپ اسٹڈی میں…

4 days ago

اسلامی اخلاق و آداب سورۃ الحجرات کے تناظر میں

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کیسے تھے؟سورۃ الحجرات کو کس دوسرے نام سے…

1 week ago

آزمائش میں مومن کا کردار کیا ہو؟

انسانی زندگی نشیب و فراز کا مجموعہ ہے، جہاں خوشیوں کے ساتھ ساتھ آزمائشیں بھی…

2 weeks ago

کیا ساس، سسر کی خدمت واجب ہے؟

کیا ساس، سسر کی خدمت شادی کے اہم مقاصد میں سے ہے؟ کیا بہو پر…

2 weeks ago

ایک ہی مجلس کی تین طلاقیں، تین ہوں گی یا ایک؟

کیا ایک مجلس کی تین طلاقوں کے تین واقع ہونے پر اجماع ہے؟ ایک مجلس…

2 weeks ago