خاندانی منصوبہ بندی (Family Planning) کی شرعی حیثیت

خاندانی منصوبہ بندی (Family Planning) کی شرعی حیثیت

  • فیملی پلاننگ خلافِ عقل، خلافِ فطرت اور خلافِ شریعت کیسے؟
  • کیا فیملی پلاننگ کی تعلیم دینے والے مسلمانوں کے خیر خواہ ہیں؟
  • فیملی پلاننگ کی تعلیم دینے والے ممالک آج کن مسائل کا شکار ہیں؟
  • معیشت اور آبادی کو بنیاد بناکر فیملی پلاننگ کی تعلیم دینا کیا یہ شرعی تصور ہے؟
  • کیا غربت کی اصل وجہ آبادی کا بڑھنا ہے؟ نیز فیملی پلاننگ کرنا کب جائز ہے؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ: آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔