پہلا دن 10 ستمبر2022
دوسرا دن 11 ستمبر 2022
تیسرا دن 17 ستمبر 2022
چوتھا دن، 18 ستمبر 2022
ستمبر2022 کی، 10،11 اور17،18 تاریخ کو منعقد ہونے والے علمی دورہ کی آڈیو ریکارڈنگ
قرآن کریم کے بعد روئے زمین پر سب سے اصح کتاب صحیح البخاری ہے،
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے تحت صحیح بخاری سے ماخوذ و منتخب مختلف موضوعات پر علمی دورہ جات کا انعقاد کیا گیا
جن میں سے ایک کتاب التوحید من صحیح البخاری ہے ،جس کی تدریس کے فرائض فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے سر انجام دئیے
"جب جاوید احمد غامدی 'قرآن و سنت' کہتے ہیں تو 'سنت' سے ان کی مراد…
پراویڈنٹ فنڈ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر حکومت کی طرف سے یہ شرط لازمی…
"قرآن پر نقطے اور اعراب کب اور کیوں لگائے گئے؟ کیا یہ نقطے رسول اللہ…
اللہ رب العزت کے دو نام ”العزیز“ اور ”الحکیم“ کے کیا معنی ہیں؟ کیا یہ…
"قرآنِ مجید کی تفسیر کا صحیح مطالعہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا قرآنِ کریم…