سورۃ الاخلاص کی فضیلت اُس کی تلاوت کے ثواب سے متعلق ہے۔ عبادات کے فضائل پر مبنی احادیث قطعاً اُس امر سے متعلق دیگر شرعی احکام سے مستغنی نہیں کرتیں۔ جس طرح بیت الله میں ایک نماز پڑھنے کے ثواب سے باقی نمازیں ساقط نہیں ہوتیں اسی طرح سورۃ اخلاص پڑھ لینے سے بقیہ قرآن مجید کی تلاقت ساقط نہیں ہوتی۔
- فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ in متفرقات