ویڈیوز

“دعاؤں سے بھی اگر پریشانیاں دور نہ ہوں تو کیا کریں؟”

  • وظائف کرنے کے باوجود پریشانیاں کیوں دور نہیں ہوتی؟
  • ایسی صورت میں مؤمن کو کیا کرنا چاہیے؟
  • مسنون دعاؤں اور وظائف کے اثرات ظاہر ہونے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟
  • اگر کوئی وظیفہ وقت طور پر اثر نہ دکھائے تو کیا اسے چھوڑ دینا چاہیے؟
  • کیا مسنون دعاؤں کے ذریعے بڑی سے بڑی بیماری کا علاج ممکن ہے؟
  • مسنون دعاؤں کے اہتمام سے کون سے دنیوی اور اُخروی فوائد حاصل ہوتے ہیں؟

الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ

آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔

Recent Posts

بری تقدیر پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟

اچھی اور بری تقدیر سے کیا مراد ہے؟ کیا تقدیر محض بری ہوسکتی ہے؟ اس…

16 hours ago

گناہوں سے نجات کیسے پائیں؟

ابلیس نے سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا؟ اللہ تعالیٰ…

17 hours ago

خیر کی بشارت اور مبارکباد دینا

تمام تعریفیں اللہ ربّ العالمین کے لیے ہیں، درود و سلام ہوں تمام انبیاء و…

6 days ago

“شیطانی وسوسوں کا علاج کیسے کریں؟”

"شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے لیے کس درجے کی محنت کرتا ہے؟ شیطان کے…

6 days ago

کیا وطن سے محبت، ایمان ہے؟

حب الوطنی کے تعلق سے پائے جانے والے دو مشہور نظریات کیا ہیں؟ دونوں میں…

2 weeks ago

کیا اقامت دین صرف مدارس کے ذریعے ممکن ہے؟

جہاد کی ترغیب دینے والی سورت کا آغاز اور اختتام کیسے کیا گیا ہے؟اس میں…

2 weeks ago