فروری8 اور9 کو منعقد ہونے والے علمی دورہ کی آڈیو ریکارڈنگ
کلاس2 حصہ 2
بعد نمازِ مغرب تا عشاء
قرآن کریم کے بعد روئے زمین پر سب سے اصح کتاب صحیح البخاری ہے،
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے تحت صحیح بخاری سے ماخوذ و منتخب مختلف موضوعات پر علمی دورہ جات کا انعقاد کیا گیا
جن میں سے ایک کتاب الفتن من صحیح البخاری ہے ،جس کی تدریس کے فرائض فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے سر انجام دئیے۔
معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…