فروری8 اور9 کو منعقد ہونے والے علمی دورہ کے آڈیو ریکارڈنگ
کلاس1 حصہ 2
مغرب کے بعد تا عشاء
قرآن کریم کے بعد روئے زمین پر سب سے اصح کتاب صحیح البخاری ہے،
المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹرکراچی کے تحت صحیح بخاری سے ماخوذ و منتخب مختلف موضوعات پر علمی دورہ جات کا انعقاد کیا گیا
جن میں سے ایک کتاب الفتن من صحیح البخاری ہے ،جس کی تدریس کے فرائض فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے سر انجام دئیے۔
کیا شرعی اذکار کو مختصر یا توڑ کر پڑھنا جائز ہے؟ کیا مسنون اذکار کے…
اللہ تعالیٰ نے جنت کو ایمان والوں کے لیے نعمتوں سے بھرا،اور جہنم کی آگ…
کیا اسلام کا مقصد لوگوں کو سزائیں دینا ہے؟ اسلام کے تفتیشی نظام میں سخت…
حدیث کو قبول کرنے کے لیے عقل کو معیار بنانا عقلمندی ہے یا بےوقوفی؟ غامدی…
خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، وہ گناہ بخشنے والا، توبہ…
کرپٹو کرنسی کے حوالے سے علما کی اکثریت کا موقف کیا ہے؟ کرپٹو کرنسی کو…