احکام و مسائل

دورہ: فتویٰ، آداب و ضوابط


فتویٰ اور سوال و جواب سے متعلق انتہائی اہم علمی دورہ بعنوان’’ فتویٰ، آداب و ضوابط‘‘ بمقام مسجد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ، زیر اہتمام المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر، مقرر جناب فضیلۃ الشیخ مفتی حافظ عبد الستارحماد حفظہ اللہ


فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستارحماد حفظہ اللہ

آپ 16 اپریل 1952ء میں پیدا ہوئے ۔ مختلف مدارس میں تعلیم حاصل کی اور جامعہ محمدیہ جلال پور پیر والا میں عظیم عالم دین الشیخ سلطان محمود محدث جلالپوری رحمہ اللہ سے جامع ترمذی اور صحیح بخاری پڑھی ۔ بعد ازاں جامعہ سلفیہ میں بھی تعلیم حاصل کی اور وہاں اول پوزیشن حاصل کی اور پھر آپ کا جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں داخلہ ہوگیا اور آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ سے بکالوریس کیا ، واپس آ کر پاکستان کے مختلف شہروں تدریس کا سلسلہ جاری رہا ،اب آپ مرکز الدراسات الاسلامیہ میاں چنوں میں شیخ الحدیث کی حیثیت سے اور پیغام ٹی وی ، ہفت روزہ اہل حدیث میں افتاء کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں ، متعدد کتب کے مصنف ہیں ، جن میں صحیح البخاری کی شرح اردو زبان میں شامل ہے۔

Recent Posts

بری تقدیر پر ایمان لانے سے کیا مراد ہے؟

اچھی اور بری تقدیر سے کیا مراد ہے؟ کیا تقدیر محض بری ہوسکتی ہے؟ اس…

2 days ago

گناہوں سے نجات کیسے پائیں؟

ابلیس نے سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا؟ اللہ تعالیٰ…

2 days ago

خیر کی بشارت اور مبارکباد دینا

تمام تعریفیں اللہ ربّ العالمین کے لیے ہیں، درود و سلام ہوں تمام انبیاء و…

7 days ago

“شیطانی وسوسوں کا علاج کیسے کریں؟”

"شیطان انسان کو گمراہ کرنے کے لیے کس درجے کی محنت کرتا ہے؟ شیطان کے…

7 days ago

“دعاؤں سے بھی اگر پریشانیاں دور نہ ہوں تو کیا کریں؟”

وظائف کرنے کے باوجود پریشانیاں کیوں دور نہیں ہوتی؟ ایسی صورت میں مؤمن کو کیا…

1 week ago

کیا وطن سے محبت، ایمان ہے؟

حب الوطنی کے تعلق سے پائے جانے والے دو مشہور نظریات کیا ہیں؟ دونوں میں…

2 weeks ago