اصلاحِ نفس و معاشرہ

دية الاصابة: قاضی شریح کا فیصلہ

امام درامیؒ نے نقل کیا ہے کہ حضرت عمرؓ کے دور میں قاضی شریحؒ سے ایک شخص نے پوچھا:

ما دية الاصابة؟

زخم کی دیت کیا ہے؟
جواب جاننے کے لیے سنیے۔

فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ

آپ ایک بلند پایہ خطیب اور ممتاز علمی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں ، دینی حلقوں میں آپ کا تعارف کوئی ڈھکا چھپا نہیں ، ملک پاکستان کے طول و عرض میں آپ کے پروگرامات کے تسلسل کا ایک طویل دورانیہ ہے ، چند سالوں سے جس میں قدرے کمی آئی ہے ، جس کی وجہ آپ کی بیماری ہے ،آپ بیماری کے باعث طویل سفر کی استطاعت نہیں رکھتے ، لیکن اب بھی حسب استطاعت دینی خدمات کا سلسلہ جاری ہے اور معہد البدیع کوئٹہ ٹاؤن کراچی کے بانی و رئیس اور شیخ الحدیث ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی طویل زندگی عطا فرمائے ، ملک کے طول و عرض میں آپ کے خطابات کا سلسلہ پھر سے شروع ہوجائے ۔ آمین

Recent Posts

کیا اسلام سزاؤں کا دین ہے؟

کیا اسلام کا مقصد لوگوں کو سزائیں دینا ہے؟ اسلام کے تفتیشی نظام میں سخت…

4 days ago

کیا حدیث قرآن اور عقل کے خلاف ہو سکتی ہے؟

حدیث کو قبول کرنے کے لیے عقل کو معیار بنانا عقلمندی ہے یا بےوقوفی؟ غامدی…

6 days ago

توبہ و استغفار کی فضیلت اور ضرورت

خطبہ اول: ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے، وہ گناہ بخشنے والا، توبہ…

7 days ago

“کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟”

کرپٹو کرنسی کے حوالے سے علما کی اکثریت کا موقف کیا ہے؟ کرپٹو کرنسی کو…

7 days ago

اللہ تعالیٰ کی رحمت کتنی وسیع ہے؟

جو شخص گناہ کا ارادہ کرتا ہے، اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرشتے کو…

1 week ago

مصیبتوں پر صبر اور استقامت

زندگی میں آزمائشیں ایمان کا حصہ ہیں۔ جو بندہ صبر اور استقامت سے کام لیتا…

1 week ago