دعوت میں اخلاص اور صبر



اخلاص عقیدے سے لے کر تمام اعمال کے لیے بنیاد شرط ہے ، اخلاص کے بغیر تمام اعمال ضائع ہوجاتے ہیں اور اخلاص کی بدولت کم سے کم تر عمل کو بھی اللہ تعالیٰ ایسی قبولیت سے نوازتا ہے کہ خود اللہ رب العالمین اسے بڑھاتا ہے ۔


محدث العصرپروفیسر عبد اللہ بہاولپوری رحمہ اللہ

پروفیسر عبداللہ بہاولپوری کا شمار پاکستان میں اپنے دور کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ نے علی گڑھ یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا ،بعد ازاں جامعہ پنجاب سے ایم اے اسلامیات کیا، ، عربی ، انگریزی، اردو زبانوں کے ماہر تھے ،ایک عرصہ ایس ای کالج بہاولپور میں لیکچرار رہے۔آپ بہترین خطیب اور معروف مصنف تھے۔

Recent Posts

رسول اللہ ﷺ کے چند اہم معجزات!

معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…

2 days ago

عدت کے شرعی احکام

https://flic.kr/p/2rBQBoa

3 days ago