اولیاء کرام کو "داتا" یا "مشکل کشا" ماننا؟ "داتا" کا مطلب کیا ہے؟ مشکل کشائی کے لیے کس کی طرف رجوع کیا جائے؟ کیا اولیاء کرام وسیلہ بن سکتے ہیں یا ان سے براہِ راست مدد مانگنا درست ہے؟