ایمان وعقائد

دجال اور یاجوج و ماجوج کا ظہور



قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بڑی نشانی دجال اور یاجوج و ماجوج کا ظہور ہے ، فتنہ دجال کی خطرناکی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہر نبی نے اپنی امت کو اس فتنہ سے ڈرایا نبی کریم ﷺ بھی اس فتنہ سے پناہ مانگا کرتے تھے اس اہم موضوع پر فضیلۃ الشیخ افضل اثری صاحب حفظہ اللہ نے مورخہ 29 جنوری 2016ء کوجامع مسجد سعد بن ابی وقاص ڈیفنس فیز 4 کراچی میں مدلل خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا

الشیخ داؤد محمود حفظہ اللہ

آپ جامعہ ابی بکر کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ معھد البیان کراچی کے شیخ ہیں، الشیخ داؤدمحمود صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔

Recent Posts

رسول اللہ ﷺ کے چند اہم معجزات!

معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے…

3 days ago

عدت کے شرعی احکام

https://flic.kr/p/2rBQBoa

3 days ago