بائنینس (Binance) اور اوکٹا ایف ایکس (OctaFX) جیسی ٹریڈنگ ایپس استعمال کرنا جائز ہے؟ کیا کرپٹو کرنسی کو اثاثہ (Asset) رکھنا یا خرید و فروخت کے لیے استعمال کرنا جائز ہے؟ کیا کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری (Investment) کرنا جائز ہے؟ علماء کا کرپٹو کرنسی کے بارے میں کیا مؤقف ہے؟ کیا اسلام کرپٹو ٹریڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟ ٹریڈنگ کی تین اقسام کون سی ہیں؟ کیا سب حرام ہیں؟ لیوریج (Leverage) کیا ہے؟ مارجن ٹریڈنگ میں دیا جانے والا لیوریج فیس ہے یا سود؟