جدید مالی معاملات

بجٹ 2024-25: پاکستان خسارے میں! قصور وار کون؟

  • حالیہ بجٹ میں شرح سود اور سودی معیشت کا انجام!؟
  • پاکستان کی تباہی کے اصل ذمہ دار کون ہیں؟
  • اسلامی ملک کا بجٹ کس طرح ہونا چاہیے؟ نیز کیا حالیہ بجٹ عوامی مفاد میں ہے؟
  • پاکستان کا حالیہ قرضہ کتنا ہے اور ہمارا قرضہ اتنا کیوں بڑھتا جا رہا ہے؟
  • زیادہ ٹیکس دینے والے ترقی یافتہ ممالک کے قرضے ان کی آمدنی سے کتنے فیصد زیادہ ہیں؟
  • کیا اسلامی ریاستوں میں ٹیکس کا کوئی تصور ہے؟
  • کیا اسلامک بینک کے قیام سے پاکستان کو کوئی فائدہ پہنچا؟
  • پاکستان کی تباہ کن معیشت کو بہتر کیسے بنایا جاسکتا ہے ؟
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ

آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

Recent Posts

فلسطین: ایک مرتبہ پھر لہو لہو!

غزہ کی حالیہ صورتحال کس قرآنی آیت کی عکاسی کرتی ہے؟ رمضان المبارک میں اہلِ…

6 days ago

ایسی مسجد میں اعتکاف نہ کریں!

رمضان المبارک میں نبی کریم ﷺ کی عبادت کیسی ہوتی تھی؟ نبی کریم ﷺ کا…

2 weeks ago

کیا اہل حدیث وقت سے پہلے روزہ افطار کرتے ہیں؟

کیا احتیاط کے نام پر روزہ کھولنے میں تاخیر كرنا درست ہے؟! شريعت میں روزہ…

2 weeks ago

کاروبار (Business) کی زکوۃ کیسے نکالیں؟

کاروبار (Business) کی زکوۃ نکالتے ہوئے کن تین تقسیمات کو مدنظر رکھنا چاہیے؟ کاروبار سے…

2 weeks ago

زکوۃ دیتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!

زکوۃ کے لیے سال گزرنے کی شرط سے کیا مراد ہے؟ سال کا حساب کرتے…

2 weeks ago

رمضان: اللہ کی رضا اور نور کا مہینہ

رمضان المبارک برکت، رحمت اور روحانی ترقی کا مہینہ ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ…

2 weeks ago