- گناہ گار شخص اپنے گناہ کا اعتراف کرتے ہوئے اگر فوراً توبہ کرلے تو یہ کس بات کی علامت ہے؟
- بندے کی توبہ کب قبول ہوتی ہے؟
- اللہ تعالیٰ کس گناہ گار بندے کی توبہ پر تعجب فرماتا ہے؟
- بارگاہِ الہٰی میں توبہ کرتے وقت کس عقیدے کا اظہار کرنا چاہیے؟
- بار بار گناہ ہونے کی صورت میں بندہ اگر توبہ کرتا رہے تو اللہ تعالیٰ اسے کس انعام سے نوازتا ہے؟